7 سال بعد دُنیا میں فالج سے سالانہ اموات 50 لاکھ تک پہنچنے کا اندیشہ
ویانا: ایک محتاط اندازے کے بعد ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فالج (بالخصوص اسکیمک) سے 2030 تک دُنیا بھر میں سالانہ اموات 50 لاکھ تک پہنچ سکتی ہیں۔
فالج کی دو اقسام ہیں، جن میں ایک قسم میں خون کا لوتھڑا دماغ کی باریک رگوں میں پھنس جاتا ہے اور…