براؤزنگ Stock market

Stock market

ڈالر کی اونچی اُڑان، انٹربینک میں 190 پر براجمان، اسٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی: مہنگائی کا نیا طوفان دستک دیتا دکھائی دے رہا ہے، ڈالر سب سے اونچی اُڑان بھرتے ہوئے 190 روپے کی بلند ترین سطح پر براجمان ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 34 پیسے اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے

ڈالر کی قدر میں استحکام، اسٹاک مارکیٹ میں معمولی تیزی

کراچی: کافی دن بعد ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام ریکارڈ کیا گیا جب کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد ایک مرتبہ پھر معمولی تیزی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان جاری ہےتفصِلات کے مطابق کاروبار کے پہلے روز ہی 100 انڈیکس 1.37 فیصد اضافے سے 47770 سطح پر پہنچ گیا۔یاد رہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ ہفتے میں شئیرز کی ٹریڈنگ کے نئے

اسٹاک مارکیٹ میں ایک دن میں2 ارب 20 کروڑ سے زائد شیئرز کی ٹریڈنگ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شیئرزکی خریدوفروخت کا نیاریکارڈ قائم ہوگیا، اسٹاک مارکیٹ میں ایک دن میں2 ارب 20 کروڑ سے زائد شیئرز کی ٹریڈنگ کی گئی۔یاد رہے گزشتہ روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 1 ارب 56 کروڑ 33 لاکھ سے زائدشیئرزکےسودےہوئےتھے ،

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 306 پوائنٹس کا اضافہ!

کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی ٹریڈنگ کے دوران مثبت رجحان رہا اور 306 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز تجارت شروع ہوئی تو 234 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 35 ہزار 929 پوائنٹس کی سطح پر آگیا، سرمایہ کاروں کے