براؤزنگ State Bank of Pakistan

State Bank of Pakistan

شرح سود 22 فیصد پر برقرار، افراط زر میں نمایاں کمی متوقع

کراچی: بینک دولت پاکستان نے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے میں کہا گیا، مانیٹری پالیسی…

اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان 12 دسمبر کو ہوگا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان مانیٹری پالیسی کا اعلان 12 دسمبر کو کرے گا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 12 دسمبر بروز منگل کو اسٹیٹ بینک پاکستان کراچی میں ہوگا، مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں زری پالیسی کا فیصلہ کرے گی۔…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3.76 کروڑ ڈالر اضافہ ریکارڈ

کراچی: بینک دولت پاکستان نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 3 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 3.76 کروڑ ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔…

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی: امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ پچھلے کچھ روز سے پاکستانی روپے کی قیمت مسلسل گررہی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 52 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ بینک دولت…

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 22 فیصد پر برقرار

کراچی: بینک دولت پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق دوسری ششماہی میں مہنگائی میں کمی کا…

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی: بینک دولت پاکستان نے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آج اپنے اجلاس میں شرح سود کو 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک…

سی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری

کراچی: بینک دولت پاکستان نے سی پیک کی دسویں سالگرہ پر یادگاری سکہ جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ راہداری منصوبے کے دس سال مکمل ہونے پر 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ سی پیک…

سعودیہ نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کروادیے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کروادیے ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دوست ملک سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر ڈپازٹ کردیے…

75 روپے کے نئے یادگاری نوٹ کا اجرا

کراچی: بینک دولت پاکستان نے اپنی 75ویں سالگرہ کے موقع پر 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ آج تاریخی دن ہے اور اسی مناسبت سے 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کررہے ہیں، جو محض…

شرح سود میں ایک فیصد اضافہ، 22 فیصد پر پہنچ گئی

کراچی: پاکستان کے مرکزی بینک نے شرح سود کو مزید ایک فیصد بڑھادیا، جس کے بعد ملک میں شرح سود 22 فیصد تک پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوا، جس میں شرح سود ایک فیصد اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ…