براؤزنگ star footballer

star footballer

میسی نے صدی کے عظیم ترین ایتھلیٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا

لزبن: بین الاقوامی فٹ بال کے سپراسٹار لیونل میسی کو اکیسویں صدی کا بہترین ایتھلیٹ قرار دے دیا گیا۔کینیڈا کے معروف اخبار لی ژورنال دے کیوبک کی جانب سے جاری کردہ باوقار عالمی درجہ بندی میں میسی نے تمام کھیلوں کے نامور ستاروں کو پیچھے چھوڑتے

اننت امبانی کا میسی کیلئے 13 لاکھ ڈالر مالیت کی گھڑی کا تحفہ

ممبئی: بھارت کی امیر ترین کاروباری شخصیت مُکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی نے فٹ بال اسٹار لیونل میسی کو 13 لاکھ امریکی ڈالر (36 کروڑ 40 لاکھ پاکستانی روپے) کی نایاب گھڑی بطور تحفہ پیش کی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق لیونل میسی کو بھارت کے

کرسٹیانو رونالڈو کی ماورا حسین کو نئے سال پر مبارک باد

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ ماورا حُسین جو بولی وُڈ میں بھی اپنی صلاحیتیں منواچکی ہیں، اُن کو مقبول فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے نئے سال پر مبارک باد کا پیغام ارسال کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر…

اسٹار فٹبالر رونالڈو کے بیٹے کی ان شاء اللہ کہنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل

لزبن: اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بیٹے کی مسٹر بیسٹ کے ساتھ پروگرام میں سوال کے جواب میں ''ان شاء اللہ'' کہنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔ گزشتہ دنوں النصر فٹ بال کلب کے سابق گول کیپر ولید عبداللہ کا انٹرویو وائرل ہوا…

لیونل میسی نے بارسلونا کلب کو بیلن ڈی آر ٹرافی عطیہ کردی

بیونس آئرس: ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالر لیونل میسی نے اپنی آٹھویں بیلن ڈی آر ٹرافی سابقہ کلب بارسلونا میوزیم کو عطیہ کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کلب انٹرمیامی کی نمائندگی کرنے والے اسٹار فٹ بالر لیونل میسی دنیا کے واحد کھلاڑی ہیں…

فٹ بال کے سپراسٹار کھلاڑی لیونل میسی کو قتل کی دھمکیاں

بیونس آئرس: ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے عظیم فٹ بالر لیونل میسی کو قتل کی دھمکیاں۔لیونل میسی کے سسرالی رشتہ داروں کی سپر مارکیٹ میں 2 مسلح افراد نے اسٹار فٹ بالر کے لیے دھمکی آمیز پیغام چھوڑا اور فائرنگ بھی کی۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے

اسٹار فٹ بالر میسی چوروں سے کس طرح بچے؟

پیرس: ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے دُنیائے فٹ بال کے مقبول ترین کھلاڑی لیونل میسی چوروں کے ہاتھوں لٹنے سے بچ گئے۔انگلش میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فٹ بالر گزشتہ ایک ماہ سے فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایک ہوٹل میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ مقیم