براؤزنگ South korea

South korea

کتے سے مشابہہ روبوٹ نے دُنیا کے تیز ترین روبوٹ کا اعزاز پالیا

سول: کتے سے مشابہت رکھنے والے روبوٹ نے 19.87 سیکنڈوں میں 328 فٹ کا فاصلہ طے کرکے چار ٹانگوں والے تیز ترین روبوٹ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق جنوبی کوریا کی دی ڈائنامک روبوٹ کنٹرول اینڈ ڈیزائن لیبارٹری کے بنائے گئے کتے…

جنوبی کوریا میں سونا فراہم کرنے والی اے ٹی ایم کی کامیابیاں

سیئول: سونا دُنیا بھر میں مقبول ہے، جنوبی کوریا میں سونا فراہم کرنے والی وینڈنگ مشینیں تیزی سے کامیابی کا سفر طے کررہی ہیں۔ 9 ماہ کے عرصے میں ان مشینوں سے دو کروڑ ڈالر کا سونا خریدا گیا ہے۔ سونا فراہم کرنے والی پہلی مشین کچھ ماہ قبل سیئول…

بھوکا طالب علم ڈیڑھ لاکھ ڈالر کا کیلا کھاگیا

سیئول: دیوار پر نمائش کے لیے لگے قیمتی آرٹ کے نمونے کو بھوک سے بے تاب طالب علم کھا گیا۔ جنوبی کوریا کے شہر سیئول میں یہ واقعہ پیش آیا جب اطالوی فنکار موریزیو کیٹے لِن نے ایک پکا ہوا کیلا دیوار پر ٹیپ سے چپکا کر اس فن پارے کو کامیڈین کا…

شمالی کوریا کا پابندیوں کے باوجود بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

پیانگ یانگ: جنوبی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے عالمی پابندیوں کے باوجود بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی پابندیوں