جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی!
کراچی: جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم 14 سال کے طویل وقفے کے بعد ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔پروٹیز کا 38 رکنی اسکواڈ خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچا۔ جنوبی افریقا کی قیادت وکٹ کیپر بیٹسمین کوانٹن ڈی کوک کررہے!-->…