براؤزنگ son

son

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی طے

لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے صاحبزادے اور نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی دوسری شادی طے پاگئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ جنید صفدر کی شادی مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی سے طے پائی ہے۔ذرائع کے مطابق دلہن، شیخ روحیل

اداکار کاشف محمود کے صاحبزادے حافظ قرآن بن گئے

لاہور: سینئر اداکار و ہدایت کار کاشف محمود کے بیٹے نے قرآن پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کرلی۔کاشف محمود نے گزشتہ روز بیٹے کے ساتھ لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ الحمدللہ، میرے منجلے (درمیانے) بیٹے محمد ابان کاشف حافظ قرآن بن گیا

سابق شوہر سے اچھے تعلقات، دوسری شادی پر بیٹے نے راضی کیا، ماہرہ خان

کراچی: سپراسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ دوسری شادی کرنے سے قبل کئی خدشات تھے لیکن ان کے بیٹے اذلان نے انہیں شادی کے لیے راضی کیا۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فواد خان میرا اچھا دوست ہے اور اُس کی ایک عادت…

منشیات کیس میں اداکار ساجد حسن کے بیٹے کی ضمانت منظور

کراچی: منشیات کیس کے ملزم ساحر حسن کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو منشیات کیس میں معروف اداکار ساجد حسن کے بیٹے ملزم ساحر حسن کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ وکیل صفائی نے موقف دیا کہ ملزم…

والدہ بھی پُرسکون زندگی کی حق دار، بیٹے نے ماں کی شادی کروادی

کراچی: ان دنوں ایک پاکستانی لڑکے کی کہانی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس نے 18 سال تنہا رہنے کے بعد اپنی والدہ کا نکاح کروادیا۔ عبدالاحد نے سوشل میڈیا پر ایک دل موہ لینے والی ویڈیو شیئر کی، جس میں اس نے بتایا کہ کس طرح اس نے اپنی ماں کی…

صدر جوبائیڈن نے اپنے بیٹے کا جرم معاف کرکے سب کو حیران کردیا

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے جاتے جاتے ایک ایسا قدم اُٹھایا ہے جس سے ناصرف ان کے مخالفین بلکہ حامی بھی انگشت بدنداں رہ گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے اور اس سے…

بھارت کے سابق کرکٹر سنجے بانگر کے بیٹے نے جنس تبدیل کرالی

نئی دہلی: بھارت کے سابق کرکٹر اور کوچ سنجے بانگر کے بیٹے نے اپنی جنس تبدیل کرالی۔ بھارتی میڈیا نے سابق بھارتی آل راؤنڈر سنجے بانگر کے 23 سالہ بیٹے کے آریان سے عنایہ بننے کا خلاصہ کیا ہے، سنجے بانگر کے بیٹے آریان نے کچھ ماہ قبل سوشل میڈیا…

اداکار فردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35 سال بعد خلع لے لی

کراچی: سینئر اداکار فردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35 سال بعد شوہر سے خلع لے لی۔ اس بات کا انکشاف فردوس جمال کے بیٹے حمزہ فردوس نے اپنے والد کے کینسر کے بعد فیملی کو چھوڑ دینے کے بارے میں دیے گئے حالیہ انٹرویو پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے…

بیوی کے قتل کے جرم میں ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد: کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شوہر شاہ نواز امیر، جو معروف کالم نگار ایاز امیر کے صاحبزادے ہیں، کو عدالت نے سزائے موت کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا نے  محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ملزم شاہ نواز امیر…

صدر جوبائیڈن کے بیٹے پر فردِ جرم عائد، 10 سال قید متوقع

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر 3 الزامات میں فردِ جرم عائد کردی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہنٹر جوبائیڈن پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور پولیس کو گمراہ کرنے کے لیے جھوٹا بیان قلم بند کرانے کے جن الزامات…