براؤزنگ Sindh

Sindh

کندھ کوٹ: راکٹ کا گولا پھٹنے سے خاتون، بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ: راکٹ کا گولا پھٹنے سے 4 بچوں اور ایک خاتون سمیت 8 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گھر میں راکٹ کا گولا پھٹنے کے باعث پیش آیا، جاں بحق افراد میں ایاز سبزوئی، نیاز، حنیفاں اور راشد سمیت 8 افراد شامل ہیں۔…

شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کا عرس، سندھ میں یکم ستمبر کو عام تعطیل ہوگی

کراچی: یکم ستمبر کو نگراں سندھ حکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوفی بزرگ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر یکم ستمبر بروز جمعہ کو سندھ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ نوٹیفکیشن…

پی پی نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا نام تاحال فائنل نہ کرسکی

کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا نام تاحال فائنل نہیں ہوسکا ہے۔ سندھ میں نگراں حکومت کے قیام اور مشاورت کے لیے پیپلز پارٹی میں نگراں وزیراعلیٰ کے نام کا فیصلہ نہیں کیا جاسکا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نگراں وزیراعلیٰ کے…

سندھ میں آئندہ ہفتے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع

کراچی: آئندہ ہفتے سے محکمہ موسمیات نے سندھ میں مون سون کے نئے سسٹم کے اثر انداز ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 20 سے 22 جولائی کے درمیان مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ سندھ پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ…

شدید سمندری طغیانی، بارشیں اور ہوائیں، سجاول، جاتی اور کھاروچھان کو خطرات

کراچی: سندھ میں بحری طوفان بپر جوائے کے اثرات گہرے ہوتے جارہے ہیں، سندھ کے ضلع سجاول کے ساحلی علاقے شاہ بندر میں سمندر میں شدید طغیانی ہے، موسلا دھار بارش اور تیز ہوائیں چلنے سے کچے مکانات کی چھتیں اڑگئیں۔ انتظامیہ کی جانب سے شاہ بندر کے…

سندھ: 2247 ارب روپے کا بجٹ پیش، کم از کم تنخواہ میں 35 فیصد اضافہ

کراچی: سندھ حکومت نے 2247 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا، جس میں 37 ارب 79 کروڑ روپے خسارہ ہے، تنخواہوں میں 35 فیصد تک اور پنشن میں 17.5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جب کہ کم از کم تنخواہ 35 ہزار 550 روپے مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے…

معروف تاریخ دان گل حسن کلمتی انتقال کرگئے

کراچی: سندھ سے تعلق رکھنے والے نامور تاریخ دان گل حسن کلمتی انتقال کرگئے۔ معروف محقق، ادیب اور تاریخ دان گل حسن کلمتی جہانِ فانی سے کوچ کرگئے، وہ سندھی، اردو، انگریزی کی کئی کتابوں کے مصنف تھے۔ گل حسن کلمتی کی نماز جنازہ آج حاجی عرضی…

سندھ بھر میں منکی پاکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، وزیر صحت

کراچی: وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کراچی سمیت صوبے بھر میں منکی پاکس کا کیس رپورٹ ہونے کی تردید کردی۔ صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو نے کہا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں منکی پاکس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا اور کراچی ایئرپورٹ پر مسافر میں…

کل سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں موسلادھار بارشیں متوقع

اسلام آباد/ کراچی: کل سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں تیز بارشوں کی پیش گوئی سامنے آئی ہے۔ اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شام یا رات سے مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہوسکتی ہیں جب کہ کل سے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا آغاز…

سندھ نے سب کو اپنایا ہے

احسن لاکھانی سندھ دھرتی کی قدیم روایت یعنی کہ مہمان نوازی اور اپنائیت سے کون واقف نہیں ہے؟ دوست تو دوست دشمن بھی اگر سندھ دھرتی کی مہمان نوازی دیکھتا ہے تو اس کی تعریف کیے بغیر نہیں رہتا۔ سندھ کے لوگوں کی محبت  باہر سے آنے والے کو اس