وفاق کو 10 روز میں کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو 10 روز میں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دیا ہے۔
سندھ ہائی کورٹ میں کورونا ویکسین اسپوتنک ریلیز کرنے سے متعلق درخواست پر جسٹس ندیم اختر نے سماعت کی۔
دوران سماعت…