براؤزنگ sindh govt

sindh govt

کراچی: لیاری ایکسپریس وے پر نان اسٹاپ پیپلز بس سروس چلانے کا فیصلہ

کراچی: شہر قائد میں لیاری ایکسپریس وے پر سندھ حکومت کی جانب سے نان اسٹاپ پیپلز بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ سلیم…

سندھ حکومت کا یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی: یکم مئی کو سندھ حکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ یکم مئی کو دُنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس مناسبت سے صوبائی حکومت نے اس موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری…

سندھ میں شدید سردی کے پیش نظر اسکول اوقات تبدیل

کراچی: شدید سردی کے پیش نظر محکمہ تعلیم سندھ نے اسکول کھلنے کے اوقات میں تبدیلی کردی، محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی میں شدید سردی کے باعث اسکولوں کے کھلنے کے اوقات بدل دیے۔اس حوالے سے محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق سردیوں کے

کراچی میں پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز

کراچی: شہر قائد میں سندھ حکومت نے پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز ہوگیا۔کراچی میں الیکٹرک بس آج سے ملیر سے براستہ شاہراہ فیصل، ڈیفنس اور سی ویو تک چلیں گی، یک طرفہ کرایہ پچاس روپے ہے، پہلی بار بس کراچی ایئرپورٹ کے اندر تک بین

کراچی، حیدرآباد، دادو میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے، سندھ حکومت

کراچی: کراچی، حیدرآباد، دادو میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے، سندھ حکومت نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا۔وزیرِ اطلاعات سندھ، شرجیل انعام میمن نے کراچی میں حکومتِ سندھ کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کے بات

ملک میں آٹا انتہائی گراں، سستے آٹے کی تلاش میں عوام بے حال

کراچی: ملک بھر میں آٹے کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی، ملک کے طول و عرض میں بسنے والے عوام سستے آٹے کے حصول کے لیے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔کراچی میں گندم کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی ہوگئی، لیکن آٹے کی قیمت کم نہ ہوسکی، شہر میں

بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں، سندھ حکومت کا الیکشن کمیشن کو خط

کراچی: الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذوری ظاہر کردی۔سندھ حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خط میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں۔سندھ حکومت کے خط میں سندھ پولیس کی جانب سے

سندھ: سیلاب کی تباہ کاریاں، مکانات تباہ، عوام کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور

حیدرآباد/ سکھر/ میرپورخاص: سندھ کے بیشتر حصوں میں پچھلے پندرہ دن سے تیز بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال ہے، عوام کی حالت انتہائی خراب ہے، ہزاروں افراد گھروں کے تباہ ہوجانے کے باعث کھلے آسمان تلے بے یار و مددگار امداد کے منتظر ہیں۔ ایک محتاط

سندھ، کاروباری مراکز 9 بجے بند کرنے کا حکم عیدالاضحیٰ تک معطل

کراچی: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب کے بعد سندھ میں بھی کاروباری اوقات کار پر پابندیوں کا حکم نامہ عیدالاضحیٰ تک معطل کردیا گیا۔محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ عیدالاضحیٰ کی مناسبت سے کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق

پی پی کا سندھ میں ایم کیو ایم کو 4 وزارتیں دینے کا فیصلہ

کراچی: سندھ کی حکمراں جماعت پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو صوبائی حکومت میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دے دی اور اس حوالے سے معاملات بھی حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے۔اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کو سندھ میں چار وزارتیں دی جائیں گی جن