براؤزنگ Sikander Raza

Sikander Raza

زمبابوین کپتان سکندر رضا کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے

ہرارے: زمبابوے کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سکندر رضا کے 13 سالہ بھائی انتقال کر گئے۔زمبابوے کرکٹ نے سکندر رضا کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے بتایا کہ 13 سالہ محمد مہدی کا انتقال 29 دسمبر کو ہرارے میں ہوا۔زمبابوے کرکٹ کی جانب سے

ٹی 20 ورلڈکپ: زمبابوے نے پاکستان کو ایک رنز سے ہرادیا

پرتھ: ٹی 20 ورلڈکپ میں زمبابوے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1 رن سے زیر کرکے میگا ایونٹ کا بڑا اپ سیٹ کردیا۔زمبابوے کے کپتان نے پرتھ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور کہا کہ کوشش ہوگی پاکستان