پاکستان شوبز میں ایوارڈز دیے نہیں خریدے جاتے ہیں، اریبہ حبیب
کراچی: ٹی وی اداکارہ اریبہ حبیب نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری میں ایوارڈز سے نوازا نہیں جاتا بلکہ ایوارڈز کو خریدا جاتا ہے۔
اریبہ حبیب کا حالیہ انٹرویو میں کہنا تھا کہ انہیں ایوارڈز وصول کرنے سے زیادہ ریوارڈ لینا پسند ہے،…