شعیب نے کیسے پروپوز کیا، ثانیہ نے سب بتادیا!
کراچی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے انکشاف کیا کہ شعیب ملک نے اُنہیں اس انداز میں شادی کی پیشکش کی کہ انہیں منع ہی نہ کرسکی۔ثانیہ مرزا نے 2010 میں پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک کو اپنا ہم سفر منتخب کیا تھا۔شعیب اور ثانیہ کا ایک!-->…