براؤزنگ Sher Afzal Marwat

Sher Afzal Marwat

فواد چوہدری نے شیر افضل مروت کو ڈرائیور لیول کا قرار دے دیا

جہلم: فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کو ڈرائیور لیول کا قرار دے دیا۔ پچھلے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے سابق وفاقی وزیر پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ فواد چوہدری کا حق نہیں بنتا کہ وہ پی ٹی آئی کی موجودہ…

فواد نے پولیس دیکھ کر ہتھنی جیسا بھاگ کے سر شرم سے جھکادیے، شیر افضل

اسلام آباد: شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کا حق نہیں بنتا کہ وہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پر تنقید کریں۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ فواد چوہدری اس روز پولیس کو دیکھ کر ایسے بھاگ رہے تھے، جیسے…

پی ٹی آئی قیادت نے توہین کرکے مجھے سائیڈ لائن کردیا، شیر افضل

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے بے توقیری اور توہین کرکے مجھے سائیڈ لائن کردیا، عمران خان سے ملاقات کا دل چاہتا ہے مگر انکار سے ڈرتا ہوں۔ پارلیمنٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت…

شیر افضل شبلی اور عمر ایوب کیخلاف پھٹ پڑے، ساتھ کام کرنے سے انکار

راولپنڈی: اپنے دبنگ بیانات کے باعث معروف پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت شبلی فراز اور عمر ایوب کے خلاف پھٹ پڑے اور کہا ہے کہ میرے اپنے لوگ ٹانگیں کھینچ رہے ہیں، شبلی فراز اور عمر ایوب نے میری عمران خان سے ملاقات نہیں ہونے دی، بطور احتجاج…

شیر افضل مروت رانگ نمبر، اپنے لیڈر کا غلط فائدہ اُٹھایا، سلمان احمد

کراچی/ اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور گلوکار سلمان احمد کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ کا آغاز ہوگیا۔ گلوکار سلمان احمد نے اپنی ٹوئٹ میں شیر افضل مروت کو رانگ نمبر قرار دیتے ہوئے لکھا کہ شیر افضل مروت آپ نے اپنے لیڈر کا…

عمران خان نے شیرافضل کا نام فوکل پرسنز کی فہرست سے نکال دیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا نام فوکل پرسنز کی فہرست سے خارج کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو جیل میں ان سے…

شیر افضل کو بیرسٹر گوہر کیخلاف بیان مہنگا پڑگیا، شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد: بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پر پی ٹی آئی کی جانب سے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان دینے پر اظہار وجوہ کا نوٹس دیا گیا…

پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار

لاہور: پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے شیر افضل مروت کو 3 ایم پی او کے تحت لاہور ہائی کورٹ کے باہر جی پی او چوک سے حراست میں لیا، جس کے بعد انہیں تھانہ مزنگ منتقل کردیا…