براؤزنگ sharif family

sharif family

مجھے اللہ کی ذات کے بعد شریف فیملی سے امید ہے، عمر اکمل

لاہور: مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے کہا ہے کہ اللہ کے بعد انہیں شریف خاندان پر بھروسہ ہے۔ عمر اکمل نے اہلیہ سمیت نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا، جس میں میزبان نے ان سے مریم نواز اور نواز شریف سے ملاقات کے حوالے سے سوال کیا کہ کرکٹر نے…

چاروں شریف پاکستانی سیاست سے مائنس ہیں: وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وہ تاریخی جملہ بولنا چاہتے ہیں کہ چاروں شریف پاکستان کی سیاست سے مائنس ہیں۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن آئی ایم ایف جائے تو حلال،عمران خان جائے

حدیبیہ پیپرز ملز کیس، تمام ادارے انصاف کیلیے اپنا کردار ادا کریں: فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حدیبیہ پیپر ملز کیس میں کچھ نئے حقائق سامنے آئے ہیں جن پر نئی تفتیش کا فیصلہ کیا گیا ہے اور انصاف کا تقاضا ہے کہ تمام ادارے اپنا کردار ادا کریں۔ اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے…

براڈ شیٹ نے شریف فیملی کو 45 لاکھ کیوں ادا کیے؟

لندن: برطانوی فرم براڈ شیٹ مصیبت میں پھنس گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق براڈ شیٹ کو قریباً 45 لاکھ روپے شریف فیملی کو ادا کرنا پڑگئے ہیں اور براڈشیٹ کے وکلا نے رقم کی ادائیگی جب کہ شریف فیملی کے وکلا نے رقم وصولی کی تصدیق کی ہے۔ نجی ٹی وی کے…

نواز کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں، شبلی

اسلام آباد: شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ‏نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں حسن، حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ ‏نواز شریف، ان کے سمدھی اسحاق ڈاراور صاحبزادوں حسن، حسین کے پاکستان آنے پر

شریف فیملی اور ترین کی شوگر ملز کو نوٹسز کالعدم قرار

لاہور: عدالت عالیہ نے شریف فیملی کی العربیہ شوگر ملز اور جہانگیر ترین کی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کو جے آئی ٹی، ایف آئی اے اور ایس ای سی پی کی جانب سے بھجوا گئے نوٹسز کو کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس ساجد محمود سیٹھی اور جسٹس شاہد کریم پر مشتمل دو

ایف آئی اے کا شریف خاندان کے خلاف تحقیقات کا آغاز

لاہور: شریف خاندان کے خلاف ایف آئی اے نے بھی کیسز کی تحقیقات شروع کردیں جب کہ حمزہ شہباز کا بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت بھی حاصل کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے شریف خاندان کی ملکیت، العربیہ شوگر ملز، رمضان شوگر ملز اور شریف فیڈ اور

سلمان شہباز شریف خاندان کی امیر ترین شخصیت!

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز خاندان کے امیر ترین شخص نکلے، سلمان شہباز فیملی کی 16 کمپنیوں میں 2 ارب 56 لاکھ 22 ہزار 700 شیئرز کے مالک ہیں۔دستیاب دستاویزات کے مطابق انہوں نے 8 کمپنیوں میں 51 کروڑ 15 لاکھ