کراچی کی صورت حال، شاہد آفریدی انتظامیہ پر برس پڑے!
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی کراچی کی صورت حال پر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور انتظامیہ کو کھری کھری سنا ڈالیں۔سوشل میڈیا پر #WhoWillSaveKarachi کے ہیش ٹیگ کے ساتھ شہر قائد میں بارش کے بعد کے حالات کی تصاویر!-->…