براؤزنگ Shahbaz sharif

Shahbaz sharif

مجھے اور میرے خاندان کو انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، شہباز شریف

لاہور: شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت مجھے اور میرے خاندان کو انتقام کا نشانہ بنارہی ہے۔احتساب عدالت لاہور کے ایڈمن جج جواد الحسن نے شہباز شریف اور اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت کی جس میں صدر مسلم

شہباز شوبازی کیلیے کراچی تک جاسکتے، عدالت آتے وقت صحت خراب ہوجاتی ہے، شہباز گل

اسلام آباد: معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ شہباز شریف شوبازی کے لیے کراچی تک جاسکتے ہیں لیکن نیب عدالت آتے ہوتے صحت خراب ہوجاتی ہے، ان کی پہلی ملاقات ہی اپنے کرپشن پارٹنر زرداری سے ہے، کراچی کی حالت سندھ حکومت کی نااہلی بتارہی

کراچی کے حالات دیکھ کر یہاں آیا ہوں، شہباز شریف

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی کراچی آمد، اس موقع پر اُن کا کہنا تھا کہ کراچی جب پانی میں ڈوبا ہوا ہے تو سیاست نہیں کرنی چاہیے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ کراچی کے حالات دیکھ کر

سلیمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: احتساب عدالت سے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت لاہور کی احتساب عدالت میں ہوئی۔دوران سماعت شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی

نواز کی صحت پر حکومت سیاست کررہی، ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی، شہباز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت پر حکومت سیاست کررہی ہے۔لاہور احتساب عدالت میں رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں وقفہ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ

شہباز فضل ملاقات، حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

اسلام آباد: میاں شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کیا۔اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی قیادت میں خواجہ آصف، احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق اور ایاز

(ن) لیگ کا حکومت کی دو سالہ کارکردگی کے خلاف وائٹ پیپر کا اجرا

اسلام آباد: حزب اختلاف کی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے حکومت کی دو سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قوم پوچھ رہی ہے کہ عمران خان کے سارے وعدے کدھر گئے؟پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے ساتھ اسلام آباد

شہباز و اہل خانہ کے اکاؤنٹس میں پاپڑ فروش کی جانب سے کروڑوں روپے کی منتقلی

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کی فیملی کو پاپڑ فروش کی جانب سے کروڑوں روپے اکاؤنٹس میں منتقل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ان کی فیملی کو پاپڑ فروش بھی کروڑوں روپے

منی لانڈرنگ کیس، شہباز کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع

لاہور: منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع کردی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مسعود عابد نقوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کی۔

شہباز کی عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع، کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکم

لاہور: عدالت عالیہ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع کردی۔جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی