براؤزنگ Shahbaz shareef

Shahbaz shareef

میاں شہباز شریف کو کورونا ویکسین لگادی گئی

لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو کورونا ویکسین لگادی گئی۔ انہیں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کوٹ لکھپت جیل میں لگائی گئی۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو بزرگ شہری ہونے کی حیثیت سے ویکسین لگائی…

منی لانڈرنگ کیس، شہباز کی عبوری ضمانت میں 17 اگست تک توسیع

لاہور: آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 17 اگست تک توسیع کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ

مافیاز کو عوام کو لوٹنے کا لائسنس دے دیا گیا ہے، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت میں مافیاز کو عوام کو لوٹنے کا لائسنس دے دیا گیا ہے۔شہباز شریف نے پٹرول بحران انکوائری کمیٹی کی تحقیقات متعین مدت میں مکمل نہ ہونے پر

شہباز شریف مافیاز کا حصہ اور مافیاز کو ان کی آشیرواد حاصل ہے، شہباز گل

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ شہباز شریف مافیاز کا حصہ اور مافیاز کو آپ کی آشیرواد حاصل ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی طرف سے دیے گئے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ

منی لانڈرنگ کیس، شہباز کی عبوری ضمانت میں 16 جولائی تک توسیع!

لاہور: عدالت عالیہ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 16 جولائی تک توسیع دے دی، عدالت نے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی۔لاہور ہائی کورٹ میں آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس کی سماعت ہوئی، جس کے دوران شہباز شریف

عدالتی حکم پر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ، رپورٹ کل متوقع!

لاہور: عدالتی حکم پر قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کے اینٹی باڈیز اور کورونا ٹیسٹ کے سیمپل لے لیے گئے، سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی رپورٹس کل آنے کا امکان ہے۔قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عدالتی حکم پر انسٹی ٹیوٹ آف پبلک اینڈ ہیلتھ سائنسز سے