سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک
وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کرکے ایک دہشت گرد کو جہنم واصل کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے!-->…