شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ دھماکے سے دو جوان شہید
میران شاہ: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران بارودی سرنگ دھماکے سسے دو جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں کلیئرنس آپریشن کیا،!-->…