براؤزنگ Saudi arabia

Saudi arabia

سال 2023 میں عمرہ زائرین کی سعودیہ آمد کا نیا ریکارڈ قائم

ریاض: گزشتہ برس سعودی عرب میں 1 کروڑ 35 لاکھ 50 ہزار زائرین نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ یہ تعداد 2022 کے عمرہ زائرین کے مقابلے میں 58 فیصد زیادہ ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے حج و عمرہ کانفرنس کے افتتاحی…

سعودیہ میں غیر ملکی عازمین حج کی رجسٹریشن کا آغاز

ریاض: غیر ملکی عازمین حج 2024 کے لیے سعودی عرب نے باضابطہ رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے دنیا بھر سے آنے والے عازمین حج اور ان کے اہل خانہ کی رجسٹریشن کے لیے درخواستیں ایپ…

سعودیہ میں دنیا کے سب سے بڑے اور قدیم دستی کلہاڑے کی دریافت

الولا: دنیا کے سب سے بڑے اور قدیم دستی کلہاڑے کی سعودی عرب سے دریافت ہوئی ہے، جو انتہائی قدیم یعنی قبل از تاریخ دور سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی لمبائی 20 انچ سے زیادہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے علاقے الولا میں ماہرین آثار قدیمہ نے…

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

کراچی: معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور اُن کی اہلیہ نیمل خاور نے بیٹے کے ساتھ عُمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ شادی کے بعد ڈرامہ انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی سابقہ اداکارہ نیمل خاور عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی فیملی فوٹو پوسٹ…

سعودیہ کا بڑا قدم، اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کے لیے بات چیت معطل

ریاض: فلسطین پر اسرائیل کی بدترین جارحیت کے خلاف سعودی عرب نے بڑا قدم اُٹھالیا، سعودیہ نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے جاری بات چیت کو معطل کردیا۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق اسرائیل کے فلسطین پر پے درپے حملوں اور غزہ میں…

سعودیہ کے ساتھ امن معاہدے کے قریب ہیں، اسرائیل

نیویارک: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ فلسطینیوں کو یہودیوں کے علیحدہ ریاست کے حق…

اونٹنی کے سوئے ہوئے مالک کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل

ریاض: اونٹنی کی اپنے مالک سے محبت کے اظہار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سعودی عرب سے تعلق رکھنے والا اونٹنی کا مالک سورہا ہے۔ اس دوران اونٹنی نے سوتے ہوئے مالک پر اپنی گردن رکھ دی۔ مالک بھی…

سعودی عرب کی 110 سالہ پڑدادی اسکول میں داخل

ریاض: کہتے ہیں تعلیم حاصل کرنے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی اور یہ بات سعودی عرب کی ایک 110 سالہ پڑدادی نے سچ ثابت کردی۔ سعودی میڈیا کے مطابق البیشہ گورنری سے تعلق رکھنے والی خالہ نوضاء القحطانی کی عمر 110 سال ہے، انہوں نے اپنی ادھوری…

لڑکی کو دل والا ایموجی نہ بھیجیں، ورنہ جیل جانا پڑسکتا ہے

کویت سٹی: سعودی عرب کے بعد کویت میں بھی دل والے ایموجیز بھیجنے کو جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق کویت میں واٹس ایپ یا سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر کسی لڑکی کو دل بھیجنا اب بے حیائی پر اکسانے کا جرم سمجھا جاتا ہے جو قانون کے…

سعودیہ میں گھر میں آتش زدگی کے باعث 4 بچے جاں بحق

ریاض: سعودی عرب میں ایک گھر میں خوف ناک آگ بھڑک اُٹھی، جس میں 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق العمران شہر میں نیشنل جسٹس کلب میں فینسنگ کوچ علی بن ابراہیم العبید کے گھر میں آتش زدگی اس وقت ہوئی جب والدین کسی کام سے باہر گئے…