براؤزنگ Saudi Arabia Govt

Saudi Arabia Govt

جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دوران حج راستوں کو ٹھنڈا رکھنے کے انتظامات

ریاض: دوران حج مقامات مقدسہ کے اطراف کی سڑکوں کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی روڈ اتھارٹی کی جانب سے حج کے دوران مقامات مقدسہ کے اطراف کی سڑکوں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے…

بغیر اجازت حج کی کوشش کرنے والوں پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا

ریاض: سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے حج کے اصول و ضوابط کی خلاف ورزی پر مزید جرمانے عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ العربیہ نیوز کے مطابق سعودی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ بغیر اجازت حاصل کیے حج کی کوشش کرنے والے ملکی اور غیر ملکی شہریوں کو…

حج سیزن میں ڈرونز اور فضائی ٹیکسیاں استعمال ہوں گی

ریاض: سعودی عرب کی وزارت ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ رواں سال حج سیزن کے دوران فضائی ٹیکسیاں اور ڈرونز استعمال کیے جائیں گے۔ سعودی وزیر ٹرانسپورٹ و لاجسٹک سروس صالح الجاسر نے عرب میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حج 2024 میں جدید ٹیکنالوجیز سے استفادہ…

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں ماسک پہن کر آنے کی ہدایت

ریاض: خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں ماسک پہن کر آنے کی ہدایت جاری کردی گئیں۔ سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کے نگراں ادارے نے موسم میں تبدیلی اور زائرین کی صحت کو مقدم رکھتے ہوئے یہ ہدایات جاری کی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں…

مکہ مکرمہ میں بغیر اجازت نامے داخلے پر پابندی عائد

ریاض: سعودی حکومت نے مکہ مکرمہ میں اجازت نامے کے بغیرداخلے پر تاحکم ثانی پابندی لگادی۔سعودی عرب کے حکام کے مطابق مکہ مکرمہ میں دیگر شہروں سے آنے والے صرف ان افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی جن کے پاس حج یا عمرہ کے اجازت ناموں کے علاوہ متعلقہ