براؤزنگ Saudi Arabia City

Saudi Arabia City

تاریخی سعودی شہر العلا دنیا کے 7 عجوبوں میں شامل

جدہ: سعودی عرب کے ایک شہر کو دُنیا کے سات عجوبوں میں شامل کرلیا گیا، سعودی عرب کے شمال میں واقع ثقافتی شہر العلا کو 2023 کے دنیا کے سات عجائب میں شامل کرلیا گیا۔تاریخی اور ثقافتی ورثہ ہونے کے باوجود کچھ عرصہ پہلے تک اس جگہ کے متعلق جزیرہ