براؤزنگ saturday

saturday

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کی بابرکت اور روحانی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ اس اہم اور پرمسرت موقع پر حکومتِ پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ 6 ستمبر بروز ہفتہ کو تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے،…

کسی جماعت سے اتحاد نہیں کررہے، پی ٹی آئی کا ہفتے کو احتجاج کا اعلان

راولپنڈی: پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ن لیگ اور پی پی کے ساتھ اتحاد کی خبروں کی تردید کردی اور کہا کہ عمران خان کا واضح موقف ہے کہ ان جماعتوں سے کسی صورت اتحاد نہیں ہوگا، انہوں ںے ہفتے کو ملک بھر میں پُرامن احتجاج کا بھی اعلان کردیا۔…

ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کل ٹکرائیں گے

کولمبو: ایشیا کپ کے سب سے بڑے معرکے کا وقت آن پہنچا ہے، کل پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا دنیائے کرکٹ کو شدت سے انتظار ہے، دونوں ٹیموں میں سپر اسٹارز کی بھرمار ہے۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت جب بھی کرکٹ کے میدان میں مدمقابل آتے ہیں…

افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان کل تک موخر

کابل: افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان آج نماز جمعہ کے بعد متوقع تھا، تاہم اب طالبان کی جانب سے ہفتے کو کابینہ کا اعلان کیا جائے گا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ نئی حکومت کے قیام کا

سندھ میں شاپنگ مالز ہفتہ، اتوار کھلے رکھنے کی اجازت!

کراچی: سندھ میں شاپنگ مالز کو ہفتے اور اتوار کو بھی کھلا رکھنے کی اجازت دے دی گئی۔حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے بھر میں اب شاپنگ مالز کو ہفتے اور اتوار کو بھی کھولا جاسکتا ہے۔اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ اگر شاپنگ مال کسی