براؤزنگ Sarwat Gilani

Sarwat Gilani

بیوی سے مار پیٹ کرنے والے شخص کیساتھ کام نہیں کرسکتے، ثروت گیلانی

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ ہم ایسے شخص کے ساتھ کام نہیں کرسکتے جو اپنی بیوی پر تشدد کرتا ہو، اگرچہ وہ ایک بڑا فنکار ہو۔اداکارہ ثروت گیلانی نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ جب تک کسی پر جرم

یاسر حسین اور فہد مرزا کا فیروز خان کی حرکت پر شدید ردعمل

کراچی: اداکار یاسر حسین اور ماڈل فہد مرزا نے فیروز خان کی ساتھی اداکاروں کے موبائل نمبرز آؤٹ کرنے کی حرکت پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔یاسر حسین نے موبائل نمبرز آؤٹ کرنے پر ہتک عزت کا نوٹس بھیجنے والے اداکار فیروز خان پر اظہارِ برہمی

مستقبل میں پاکستانی اور بھارتی اداکار ساتھ کام کرتے دکھائی دیں گے، ثروت

کراچی: پاکستانی فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ ان کے نصف خاندان کا تعلق بھارت سے ہے جب کہ وہ ہندوستانی ثقافت کے ساتھ پلی بڑھیں اور انہیں امید ہے کہ مستقبل میں پاکستان اور بھارت کے اداکار ایک ساتھ کام کرتے دکھائی

کانز فلم فیسٹیول، پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ کی نمائش

فرانس: دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے ’’کانز فلم فیسٹیول‘‘ میں پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی۔ہدایت کار و لکھاری صائم صادق کی مختصر فلم ’جوائے لینڈ‘ کا ورلڈ پریمیئر گزشتہ رات کانز فلم فیسٹیول میں کیا گیا جہاں فلم کی کاسٹ

مردوں سے نفرت کے نعرے لگانا فیمنسٹ ہے تو میں فیمنسٹ نہیں: ثروت گیلانی

کراچی: پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی مقبول اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں خوبصورتی کا معیار ماہرہ خان ہیں۔ثروت گیلانی نے یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ میں خواتین کی اپنے متعلق قوانین سے آگہی، جنسی زیادتی،

ساس بہو کی کہانی ہوئی پرانی، لوگوں کو اب نیا چاہیے، ثروت گیلانی

کراچی: معروف اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ ساس بہو کی لڑائی اور دیور سے محبت کی کہانیاں پرانی ہوگئیں، لوگوں کو اب نیا چاہیے۔ثروت گیلانی کا یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ ساس بہو والے ڈراموں کی کہانیاں سب جھوٹ ہیں۔ جن