براؤزنگ sania mirza

sania mirza

ثانیہ مرزا نے گھر کی نیم پلیٹ سے شعیب کا نام ہٹاکر کس کا لگایا؟

دبئی: پاکستان کے مایہ ناز آل رائونڈر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے دبئی کے اپنے نئے گھر سے سابق شوہر کا نام ہٹادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے وِلا کا کام مکمل ہوگیا جب کہ فنشنگ کی جارہی ہے جس کے…

کیا ثانیہ مرزا نے نئے جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا؟

دبئی: بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ ثانیہ مرزا اور متحدہ عرب امارات کے بزنس ٹائیکون عدیل ساجن کے درمیان ممکنہ تعلقات کے حوالے سے افواہیں گردش کررہی ہیں۔ عدیل…

بھارتی میڈیا پر ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کی افواہوں کا زور

ممبئی: ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی کی شادی کی بھارتی میڈیا پر افواہیں زور پکڑتی دکھائی دیتی ہیں۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ دونوں جلد ہی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔ بھارتی ویب سائٹ ’مصالحہ‘، ’ٹائمز ناؤ‘ اور ’زوم‘…

ثانیہ مرزا اہل خانہ کے ہمراہ فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودیہ پہنچ گئیں

مکہ مکرمہ: بھارت سے تعلق رکھنے والی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا حج کی ادائیگی کے لیے فیملی کے ہمراہ حجاز مقدس پہنچ گئیں۔ ثانیہ مرزا نے روانگی سے قبل اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں مداحوں کو حج پر جانے کی اطلاع دیتے ہوئے غلطیوں پر معافی بھی طلب کی۔…

دوسری محبت ڈھونڈنی، مجھے اس کی تلاش ہے، ثانیہ مرزا

ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ مجھے ابھی دوسری محبت ڈھونڈنی ہے۔ کامیڈی پروگرام ٗمیں شو کے میزبان نے ثانیہ مرزا کو یاد دلایا کہ شاہ رخ خان نے آپ سے ایک مرتبہ کہا تھا کہ آپ پر فلم بنی تو آپ کی محبت کا کردار وہ ادا کریں گے۔…

اداکار نبیل نے ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دے ڈالا

کراچی: سینئر اداکار اور معروف ہدایتکار، پروڈیوسر نبیل ظفر نے سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دے دیا۔ گزشتہ دنوں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی، جس کے کیپشن میں…

مشکل وقت میں ساتھ دینے والا زیادہ اہم ہوتا ہے، ثانیہ مرزا

ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ زندگی میں شہرت اور پیسہ سب سے اہم نہیں، بلکہ مشکل وقت میں ساتھ دینے والا سب سے اہم ہوتا ہے۔ ثانیہ مرزا کا برطانوی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ ان کا سب سے بڑا خوف یہ ہے کہ وہ…

ثانیہ اور اذہان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکۃ المکرمہ: سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان ملک کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ اس موقع پر اُن کے ساتھ اُن کے شوہر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک موجود نہ تھے۔ثانیہ مرزا ان دنوں بیٹے اذہان، والدین، بہن اور بہنوئی کے ہمراہ عمرے

شعیب ملک کا اہلیہ کو کیریئر کے اختتام پر شاندار خراج تحسین

لاہور: سابق قومی کپتان شعیب ملک نے اپنی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو کیریئر کے اختتام پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔شعیب ملک نے ٹویٹر پر ثانیہ مرزا کی ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ آپ کھیلوں میں موجود خواتین کے لیے

ثانیہ مرزا کا ٹینس کو آنسوؤں کے ساتھ الوداع

میلبورن: بھارتی ٹینس کی ملکہ ثانیہ مرزا نے ٹینس کورٹ کو ہمیشہ کے لیے الوداع کہہ دیا۔آسٹریلین اوپن کے مکسڈ ڈبلز فائنل میں ثانیہ مرزا اور ان کے ساتھی روہن بوپنا کو برازیلین جوڑی کے ہاتھوں 6-7 اور 2-6 سے شکست ہوئی۔ ثانیہ مرزا نے میچ