براؤزنگ Saba Qamar

Saba Qamar

عوام بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک ساتھ کھڑے ہوں، صبا قمر

کراچی: بچوں کے عالمی دن کے موقع پر اداکارہ اور یونیسیف پاکستان کی نیشنل ایمبیسیڈر برائے چائلڈ رائٹس، صبا قمر نے پاکستان میں بچوں کے حقوق اجاگر کرنے پر زور دیا ہے۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں صبا قمر نے عوام سے اپیل کی کہ وہ بچوں

ڈرامے میں صبا قمر کا بولڈ منظر، سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید

کراچی: مشہور اداکارہ صبا قمر اور عثمان مختار کے ڈرامے پامال کی حالیہ قسط میں دکھائے گئے بولڈ مناظر نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کردیا۔ڈرامہ پامال زنجبیل عاصم شاہ کی تحریر اور خضر ادریس کی ہدایت کاری میں بنایا گیا ہے جب کہ اس کی پروڈیوسر

اداکارہ صبا قمر کو دمہ کی شکایت کی وجہ سے اسپتال داخل ہونا پڑا

لاہور: نامور اداکارہ صبا قمر کے کچھ روز قبل اسپتال میں داخل ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ کچھ روز قبل دوران شوٹنگ لاہور میں ماڈل اور اداکارہ کی طبیعت ناساز ہوگئی تھی جس کے بعد انہیں ڈیفنس کے نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا۔ فیملی ذرائع کے مطابق…

صبا قمر اچانک طبیعت زیادہ خراب ہونے پر آئی سی یو منتقل

کراچی: معروف اداکارہ صبا قمر کو اچانک طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اداکارہ صبا قمر کی طبیعت مسلسل ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران اچانک خراب ہونے پر انہیں فوری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں آئی سی یو میں داخل کیا گیا اور ڈاکٹرز…

کراچی کا ماحول مجھ پر بہت بھاری، تنگ آچکی ہوں، صبا قمر

کراچی: اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں کراچی میں طویل عرصے تک رہنے کے اپنے تجربات پر کھل کر بات کرتے ہوئے مایوسی ظاہر کی ہے۔ صبا قمر نے مزاحیہ انداز میں کہا، کراچی میں رہنے کا، دو دن کا، ایک ہفتے کا مذاق ٹھیک ہے، لیکن تین ماہ کا مذاق ٹھیک…

بولڈ مناظر فلمانے پر صبا قمر اور نعمان اعجاز پر شدید تنقید

کراچی: صبا قمر اور نعمان اعجاز کی ویب سیریز کے بولڈ سین تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ہیں، جن پر سوشل میڈیا صارفین شدید تنقید کے نشتر برساتے دکھائی دیتے ہیں۔ سینئر اداکار نعمان اعجاز اور اداکارہ صبا قمر اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے…

صبا قمر یونیسیف پاکستان کی بچوں کی سفیر تعینات

کراچی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر کو اقوام متحدہ کے بچوں کی فلاح و بہبود کے ادارے یونیسیف نے ملک کا پہلا بچوں کا قومی سفیر مقرر کردیا ہے۔ صبا قمر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بچوں کے ساتھ گزارے گئے لمحات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس…

صبا منجھی ہوئی اداکارہ، ماہرہ خان کو زیادہ کام کرنا چاہیے، ابرارالحق

لاہور: گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ اداکارہ نوال سعید کو آل راؤنڈر شعیب ملک سے متعلق خاموش رہنا چاہیے تھا کیونکہ ہوسکتا ہے شعیب تیسری شادی کرنا چاہتے ہوں۔ گلوکار ابرار الحق سے ایک وائرل ویڈیو کلپ میں میزبان نے مہوش حیات، ماہرہ خان اور…

احسن خان سے محبت تھی، اظہار سے قبل اُن کی شادی ہوگئی: صبا قمر

کراچی: پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر کی زندگی سے متعلق اہم راز سے پردہ اُٹھا ہے، اُنہوں نے اُس پاکستانی اداکار کا نام بتادیا جس سے وہ شادی کی خواہش مند تھیں۔ احسن خان کو دیے گئے پوڈ کاسٹ میں صبا قمر نے میزبان کی جانب…

پھیپھڑوں کے انفیکشن میں مبتلا اداکارہ صبا قمر اسپتال داخل

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ صبا قمر طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال داخل ہوگئیں۔ اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ اُنہیں پھیپھڑوں کا انفیکشن ہوگیا ہے۔ صبا نے پیغام کے ساتھ تصویر پوسٹ…