براؤزنگ Rising Prices

Rising Prices

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 جولائی سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.72 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.73 روپے فی…

آئندہ ماہ پٹرول کی قیمت میں پھر بڑے اضافے کا اندیشہ

اسلام آباد: ستمبر کے آغاز کے ساتھ ہی ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اندیشہ ہے۔ 16 اگست 2023 سے ڈالر کی قدر میں اضافے سے شرح مبادلے میں12روپے کا فرق پڑا ہے اور اس کے ساتھ ہی بین الاقوامی منڈیوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی…

عوام پر پھر پٹرول بم گرائے جانے کا اندیشہ

اسلام آباد: کل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا کی سمری وزارت خزانہ کو بھیجی جائے گی۔ پٹرول کی قیمت میں 15 روپے تک اضافے کا اندیشہ ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا کی ورکنگ حتمی مراحل میں ہے۔ ورکنگ کے مطابق پٹرول کی

پٹرول بم پھر برسادیا گیا، پٹرول فی لیٹر 250 کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد: عوام پر پھر پٹرول بم برسادیا گیا، پٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے کے قریب پہنچ گئی، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار اور اضافہ کردیا۔پٹرول کی نئی قیمت 14روپے 85 پیسے اضافے سے 248روپے 74پیسے لیٹر ہوگئی۔ ہائی اسپیڈ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ

اسلام آباد: بالآخر آئی ایم ایف کا مطالبہ مانتے ہوئے حکومت نے پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا، جس کا نفاذ آج رات 12 بجے سے ہوگا۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو