ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ
کراچی: نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر آج بڑھی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر آج 32 پیسے مہنگا…