براؤزنگ Revealed

Revealed

برطانوی خاتون کے کان میں مکڑی کے گھونسلے کا انکشاف

شیشائر: تین بچوں کی ماں برطانوی خاتون کے کان کے اندر مکڑی کی نرسری کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کی ایک کاؤنٹی شیشائر سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ لوسی وائلڈ، جو پارٹ ٹائم ٹیچر اور تخلیق کار بھی ہیں، نے مقامی میڈیا کو…

اداکارہ صحیفہ جبار شدید ڈپریشن میں مبتلا، خودکشی کی کوشش کا انکشاف

کراچی: اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کی جانب سے خراب ذہنی صحت اور ڈپریشن کے باعث خودکشی کی کوشش کرنے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ صحیفہ جبار خٹک نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے اپنی ذہنی صحت کے بارے میں بات…

امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ دو بار جنسی زیادتی کا انکشاف

نیویارک: پاکستان سے تعلق رکھنے والی امریکی قیدی ڈاکٹر عافیہ کو جیل میں کم از کم دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ کی جانب سے کیا گیا، ان کا کہنا ہے کہ حکومتِ پاکستان…

سڈنی ایئرپورٹ پر پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ ناروا سلوک کا انکشاف

آسٹریلیا: سڈنی ایئرپورٹ پہنچنے پر پاکستانی کرکٹرز نے اپنا بھاری بھر کم سامان خود ٹرک میں لوڈ کروایا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ پاکستان ٹیم کپتان شان مسعود کی قیادت میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے گزشتہ روز سڈنی…

تنہائی کے شکار لوگوں میں شعور کی ہولناک کمی کا انکشاف

انگلینڈ: نئی تحقیق میں تنہائی کے شکار لوگوں میں شعور کی ہولناک حد تک کمی کا انکشاف ہوا ہے، تحقیق کے مطابق جو افراد تنہائی کا شکار ہوتے ہیں، وہ خیالی کرداروں اور حقیقی زندگی کے عزیزوں میں فرق نہیں کرپاتے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آکسفورڈ کے…

پی ٹی آئی دور میں ترقیاتی فنڈز پروپیگنڈے کے لیے استعمال کرنے کا انکشاف

اسلام آباد: سرکاری سوشل میڈیا ٹیموں کے ذریعے پی ٹی آئی کے دور حکومت میں بڑے پیمانے پر پروپیگنڈا کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس متعلق موصولہ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بجٹ میں اس پروجیکٹ کی لاگت 870 ملین…

قدیم دور میں انسانی باقیات بطور اوزار استعمال کرنے کا انکشاف

برن: جنوبی اسپین کے ایک غار سے محققین کو اس بات کے شواہد ملے ہیں کہ وہاں دفن قدیم انسانوں کے ڈھانچوں کو کھود کر ان میں ترمیم کی گئی اور یہاں تک کہ بعد کی نسلوں نے اسے اوزار کے طور پر بھی استعمال کیا۔ سوئٹزرلینڈ کی یونیورسٹی آف برن کے…

مصنوعی مٹھاس سے دل کی صحت متاثر ہونے کا انکشاف

بارسلونا: مصنوعی مٹھاس کے دل کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپین میں محققین کی جانب سے کیے جانے والے سائنسی ریویو میں بتایا گیا کہ قلبی صحت پر نقصان دہ اثرات مرتب کرنے کے ساتھ مصنوعی مٹھاس بڑھتے وزن کو قابو کرنے میں بھی…

فیروز کے فنکاروں کے نمبرز لیک کرنے سے متعلق یاسر حسین کا انکشاف

کراچی: پاکستانی فلم اور ڈراموں کے مقبول اداکار فیروز خان نے فنکاروں کے نمبرز کیوں لیک کیے، اس متعلق اداکار یاسر حسین نے اہم انکشاف کیا ہے۔اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین نے نجی ٹی وی پر فیروز خان کے ساتھ تنازع کے معاملے پر کھل کر بات

عمران خان کا شوکت خانم کو ملنے والی امداد سے سرمایہ کاری کا انکشاف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے خواجہ آصف کے خلاف ہتک عزت کے کیس میں اعتراف کیا ہے کہ شوکت خانم کو ملنے والی امداد سے 3 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری 2008 میں کی گئی تھی جو 2015 میں شوکت خانم کو واپس دے دی گئی۔اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ