براؤزنگ Revealed

Revealed

صبا حمید کا دورانِ شوٹنگ حبا بخاری کو حقیقی تھپڑ مارنے کا انکشاف

لاہور: ٹی وی کی سینئر اداکارہ صبا حمید نے اداکارہ حبا بخاری کو ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران حقیقت میں تھپڑ مارنے کا انکشاف کیا ہے۔حال ہی میں سینئر اداکارہ صبا حمید نے نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی، جہاں میزبان نے دوران شو اداکارہ کے

گیس چوری اور لیکیج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب کا نقصان

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکیج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا،

عمران کی دائیں آنکھ کی بینائی میں بہتری، میڈیکل رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے آنکھوں کے معائنہ سے متعلق میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔میڈیکل رپورٹ کے مطابق عمران خان کے صحت کا معائنہ کرنے کے لیے 2 رکنی میڈیکل بورڈ نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا معائنہ 15

سب چاہتے تھے ہم شادی کریں تو کرلی، ہانیہ عامر

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ہانیہ عامر نے شادی کا اعلان کرکے سب کو چونکادیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ ہانیہ عامر اپنی شادی سے متعلق بتارہی ہیں۔وائرل ویڈیو میں ہانیہ

اداکارہ نوشین شاہ نے حجاب اُتارنے کی وجہ بتادی

کراچی: اداکارہ اور ماڈل نوشین شاہ نے اپنے حجاب اتارنے کی وجہ بتادی۔نوشین شاہ نے حال ہی میں فریحہ الطاف کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں اپنی روحانی تبدیلی کے حوالے سے کھل کر بات کی۔نوشین شاہ نے بتایا کہ ایک خواب نے انہیں حجاب پہننے کی

سامعہ حجاب نے حسن زاہد کو معاف کرنے کی وجہ بتادی

اسلام آباد: ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے اغوا کے الزام میں گرفتار اپنے سابق منگیتر حسن زاہد کو معاف کرنے کی وجہ بتا دی۔ سامعہ حجاب نے اپنے سابق منگیتر حسن زاہد کو معاف کرنے کا فیصلہ لیتے ہوئے اس کے خلاف کیس واپس لے لیا جس پر عدالت کے باہر میڈیا…

اداکارہ سارہ عمیر نے بھی شوہر سے راہیں جدا کرلیں

کراچی: اداکارہ سارہ عمیر نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے 9 سال بعد ان کی اور شوہر محسن طلعت کی راہیں جدا ہوچکی ہیں۔ ماضی کی معروف اداکارہ نے یہ بات حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران بتائی، جہاں انہوں نے اپنی زندگی اور کیریئر کے مختلف…

خون جما دینے والی نئی بیماری منظرعام پر آگئی

نیویارک: تازہ ترین تحقیق میں نیا خون جمادینے والا مرض سامنے آیا ہے۔ اسے کینیڈا میں مکیسٹر یونیورسٹی کی محققین کی ٹیم نے دریافت کیا ہے۔ اس دریافت کی رپورٹ نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں بھی شائع ہوئی ہے۔ مرض کا نام monoclonal gammopathy of…

کراچی حادثہ: ڈمپر ڈرائیور کا لائسنس 8 سال سے ایکسپائر ہونے کا انکشاف

کراچی: ڈمپر سے بہن بھائی کو کچل کر جاں بحق کرنے والے ڈرائیور کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ راشد منہاس روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے بہن اور بھائی کو کچلنے والے ڈرائیور کو جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔…

اداکارہ ماہا حسن کا جنسی ہراسانی کا شکار ہونے کا انکشاف

کراچی: ٹی وی اداکارہ ماہا حسن نے کم عمری میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ ماہا حسن نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے سب سے دردناک لمحے سے پردہ اٹھاتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہیں کم عمری میں…