براؤزنگ Retirement announce

Retirement announce

محمد عامر کا بھی بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان

لاہور: فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی آل راؤنڈر عماد وسیم کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا تھا۔ دونوں کھلاڑیوں نے آخری مرتبہ…

آل رائونڈر عماد وسیم کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور: قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کی نمائندگی کرنا میری زندگی کا…

نوجوان کرکٹر عثمان قادر دلبرداشتہ، ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور: پاکستانی لیگ اسپنر عثمان قادر نے پاکستان کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر قومی کرکٹر عثمان قادر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے مواقع نہ ملنے اور این او سی پالیسی سے دل برداشتہ ہوکر…

اظہر علی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہرعلی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اظہرعلی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل ہونے والا کراچی ٹیسٹ ان کے کیریئر کا آخری میچ ہوگا۔اظہرعلی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے