براؤزنگ resign

resign

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری مستعفی!

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے عہدے سے استعفی دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق معاون خصوصی نے اپنے مستعفی ہونے کا اعلان رنگ روڈ اسکینڈل کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد کیا اور خود کو ہر قسم کی تحقیقات کے…

فیصل واوڈا قومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے مستعفی!

اسلام آباد: وفاقی وزیر فیصل واوڈا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ فیصل واوڈا کے وکیل نے عدالت عالیہ کے سامنے بیان…

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ محمد زاہد عہدے سے دستبردار!

کراچی: محمد زاہد پی سی بی کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہوگئے۔ سابق اسپیڈ اسٹارز اور اپنے پہلے ہی مقابلے میں دُنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے ناقدین کو انگشت بدنداں کردینے والے محمد زاہد کا کیریئر گو زیادہ طویل نہیں…

عوامی احتجاج پر منگولیا کے وزیراعظم مستعفی

اولان باتور: حکومت مخالف شدید احتجاج اور پُرتشدد مظاہروں کے بعد منگولیا کے وزیراعظم خورلس اوکھنا نے کورونا وبا پر قابو پانے پر ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق منگولیا میں کورونا وبا بے

اردوان کے داماد وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفی!

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے داماد وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ترکی کے وزیر خزانہ اور صدر طیب اردوان کے داماد بیرات البائراک نے ملک کی خراب معاشی صورت حال کے باعث پیدا ہونے والے دباؤ کے بعد استعفیٰ

پوپ فرانسس کے قریبی ساتھی مستعفی!

ویٹی کن سٹی: عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے انتہائی قریبی ساتھی اور ویٹی کن کے اعلیٰ ترین عہدیدار کارڈینل جیوانی اینجلو بشو اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جیوانی اینجلو بشو چرچ کے فنڈز سے لندن میں ایک

بیروت دھماکے، لبنان کی وزیر اطلاعات اور 5 ارکان اسمبلی مستعفی!

بیروت: بیروت دھماکوں پر لبنان کی وزیر اطلاعات منال عبدالصمد اور سمیت پانچ ارکان پارلیمنٹ نے عوام سے معذرت کرتے ہوئے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بیروت کی بندرگاہ پر امونیم نائٹریٹ کے ذخیرے میں خوف ناک

ڈاکٹر ظفر مرزا بھی مستعفی!

اسلام آباد: تانیہ ایدروس کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا معاون خصوصی کے کردار پر مسلسل تنقید کے بعد مستعفی ہوا۔ اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی خصوصی دعوت

وزیراعظم کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس مستعفی

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس مستعفی ہوگئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس نے کہا کہ میری دہری شہریت کے باعث ریاست پر