براؤزنگ resign

resign

سرفراز کو ذمے داری ملنے پر ناراض اظہر پی سی بی کے اہم عہدے سے مستعفی

لاہور: سرفراز احمد کو پی سی بی میں اہم ذمے داری ملنے پر اظہر علی ناراض ہوگئے اور اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی سابق کپتان سرفراز احمد کو پی سی بی میں ذمے داری ملنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے بُری طرح

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے 13 صفحات پر مشتمل استعفے میں کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم آئین پاکستان پر سنگین حملہ ہے، 27 ویں آئینی

گنڈاپور مستعفی، سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا عہدہ سنبھالیں گے

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ علی امین گنڈاپور نے ایک بیان میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے حکم پر وزارت اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہورہا ہوں۔ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی کو…

ایران کے نائب صدر جواد ظریف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

تہران: ایران کے نائب صدر جواد ظریف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق نائب صدر جواد ظریف کا استعفیٰ صدر مسعود پزشکیان کو موصول ہوگیا، تاہم ان کے استعفے سے متعلق اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ نائب صدر کے عہدے سے…

گیری کرسٹن مستعفی، دورہ آسٹریلیا کیلئے گلیسپی ہیڈ کوچ مقرر

لاہور: وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن پی سی بی کے ساتھ اختلافات کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ معاہدے کے مطابق گیری کرسٹن نے پاکستان میں قیام پر انکار بھی کیا، ہیڈ کوچ سال میں ایک مہینہ چھٹیاں کرسکتے تھے لیکن…

مودی بطور وزیراعظم مستعفی، 8 جون کو تیسری مرتبہ منصب سنبھالیں گے

نئی دہلی: بھارت کے دو مرتبہ وزیراعظم رہنے والے نریندر مودی تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا منصب 8 جون کو سنبھالیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحاد کی کامیابی کے بعد حکومت سازی کے معاملات شروع ہوچکے…

بدترین دھاندلی میں ملوث، مستعفی ہوتا ہوں، پھانسی دی جائے: کمشنر راولپنڈی

راولپنڈی: راولپنڈی کے کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں بے ضابطگیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا، میں نے انتخابات کے دوران…

انتخابات میں ناکامی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق مستعفی

لاہورٖ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عام انتخابات میں ناکامی پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سراج الحق کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ کوشش اور محنت کے باوجود انتخابات میں مطلوبہ کامیابی نہیں دلاسکا، انتخابات میں ناکامی کو قبول کرتے ہوئے بطور…

جہانگیر ترین کا سیاست کو خیرباد، آئی پی پی کی سربراہی بھی چھوڑدی

لاہور: استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف (سربراہ) جہانگیر ترین اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ جہانگیر ترین نے ٹویٹ کے ذریعے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کرے آئندہ چند سال میں پاکستان مستحکم ہو، ذاتی حیثیت میں پاکستان…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے استعفیٰ دے دیا

لاہور: ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق دورۂ آسٹریلیا کے لیے عمرگل کو بولنگ کوچ کی ذمے داریاں سونپے جانے کا امکان ہے۔ جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے…