براؤزنگ Research

Research

لمبا قد مختلف امراض کا باعث بن سکتا ہے، تحقیق میں انکشاف

نوویڈا: جدید طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ لمبا قد انسان میں اعصاب، جِلد اور کچھ امراضِ قلب کے خطرات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ تحقیق قد اور امراض کے درمیان تعلق تلاش کرنے کے لیے کی جانے والی اب تک کی سب سے بڑی تحقیق ہے۔امریکی

سست رو بوڑھے افراد کو اپنی ذہنی صلاحیتوں کا معائنہ کرانا چاہیے، تحقیق

وکٹوریا: حال ہی میں آسٹریلیا میں ہونے والی نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ بوڑھے افراد جو غیر معمولی طور پر سست رفتار سے چلتے ہیں، انہیں اپنی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کا طبی معائنہ کروانا چاہیے۔ماہرین کی جانب سے کیے گئے مطالعے میں

کیا ویڈیو گیمز سے بچوں کی ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے؟

اسٹاک ہوم: ویڈیو گیمز کے جہاں نقصانات ہیں، وہیں اس کا ایک اہم فائدہ بھی سامنے آیا ہے۔ والدین اکثر اس بات پر ناگواری کا اظہار کرتے ہیں کہ ان کے بچے گھنٹوں تک کمپیوٹر یا ٹی وی اسکرین کے سامنے بیٹھے رہتے ہیں، کچھ والدین کو یہ فکر بھی لاحق

کورونا کا موسمی بیماری بننے کا امکان

بیروت/ دوحہ: سائنسدانوں کا خیال ہے کہ سرما اور زکام کا موسم اب سردی ، زکام اور کورونا وائرس کا موسم بن سکتا ہے۔لبنان اور قطر میں سائنس دانوں کے تحقیقاتی مقالے کے مطابق معتدل موسم والے علاقوں میں سردیوں کے دوران کووڈ 19 کا پھیلاؤ بہت تیز

کن لوگوں کو کورونا وائرس نقصان نہیں پہنچا سکتا؟

اسٹاک ہوم: کورونا وائرس کے حوالے سے سوئیڈن کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جسم میں قوت مدافعت مضبوط کرلینے والے افراد کورونا کا شکار نہیں ہوسکتے اور اس وجہ سے انہیں اینٹی باڈیز ٹیسٹ کی بھی ضرورت پیش نہیں آتی۔حال ہی میں کیرولنسکا