براؤزنگ rescue

rescue

مسجد الحرام کی بالائی منزل سے چھلانگ لگانے والے شخص کو بچالیا گیا

مکۃ المکرمۃ: مسجد الحرام کی بالائی منزل سے ایک شخص نے چھلانگ لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام کی بالائی منزل سے چھلانگ لگانے والے شخص کو سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری اسپتال منتقل کیا۔ بروقت طبی امداد…

لال بیگ انسانوں کی زندگیاں کیسے بچائیں گے؟

ٹوکیو: لال بیگ سے لوگ بے حد پریشان رہتے ہیں، لیکن یہی لاگ بیگ اب انسانوں کی زندگیاں بچاتے نظر آئیں گے، سائنس دانوں نے لال بیگوں کے ذریعے انسانی جانیں بچانے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے

تیرتے فریج میں پناہ لینے والا ماہی گیر 11 روز بعد ریسکیو

برازیلیا: گیارہ روز بعد ماہی گیر کو سمندر سے ریسکیو کرلیا گیا، تیرتے فریج میں گیارہ دن تک بیٹھے ماہی گیر کو امدادی کارکنوں نے ریسکیو کرلیا، جسے وہ ایک معجزہ گردانتے ہیں۔44 سالہ رومالڈو میسیڈو روڈریگز جولائی کے آخر میں شمالی برازیل کی

سیلاب زدگان کو بچانے کے لیے پاک بحریہ سرگرم

کراچی: ساحلوں، کریک اور آبی گزرگاہوں کی حفاظت کرنے والی پاکستان بحریہ یعنی دلدلی اور نشیبی علاقوں کی امین.. اب وسطی و میدانی سندھ دھرتی میں آنے والے سیلاب میں ضلع سکھر، لاڈکانہ، ٹھٹھہ، سانگھڑ وغیرہ سمیت تمام اضلاع میں سیلاب زدگان کے بچاؤ

ٹرین کے نیچے آجانے والے معمر شخص کو کیسے بچایا گیا؟

ممبئی: زندگی اور موت اوپر والے کے ہاتھ میں ہے، ایسے ایسے معجزات کی دُنیا میں کمی نہیں جب لوگ موت کے منہ سے صحیح سلامت لوٹے، اُنہیں دیکھ کر لوگ انگشت بدنداں رہ گئے۔ گزشتہ روز ایسا ہی واقعہ بھارت کے ممبئی میں پیش آیا ہے۔ذرائع ابلاغ سے متعلق