براؤزنگ Released

Released

چاہت فتح علی خان کا نیا گانا ڈسکو سنگر ریلیز کردیا گیا

کراچی: چاہت فتح علی خان کی جانب سے اُن کا نیا گانا ڈسکو سنگر ریلیز کردیا گیا ہے۔ چاہت فتح علی خان کا یہ گانا گزشتہ روز ریلیز کیا گیا، جس نے یوٹیوب اور سوشل میڈیا پر ایک بار پھر دھوم مچادی ہے۔ گانے کی ویڈیو میں چاہت فتح علی خان ماڈل سونیا…

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، اس موقع پر جیل کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔ اسلام آباد میں اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کرتے ہوئے…

یوم آزادی پر ارشد ندیم کی تصویر کا حامل خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری

اسلام آباد: یوم آزادی کی مناسبت سے وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر ”عزم استحکام“ کے عنوان سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کردیا گیا، ڈاک ٹکٹ پر پاکستان کے جیولین تھرور ارشد ندیم کی تصویر لگاکر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ ارشد ندیم نے…

گوانتاناموبے جیل سے پاکستانی شہری ماجد خان رہا

واشنگٹن: امریکا کے بدنام زمانہ عقوبت خانے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی شہری ماجد خان کو رہا کردیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ماجد خان کو گوانتاناموبے جیل سے رہائی کے بعد امریکی ریاست بیلائز منتقل کردیا گیا ہے۔ ماجد خان کو امریکی تفتیشی