براؤزنگ Reject

Reject

قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری مسترد، صدر نے واپس بھیج دی

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری مسترد کرکے واپس بھیج دی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے موقف اختیار کیا ہے کہ پہلے خواتین اور اقلیتوں کی نشستوں کو مکمل کیا جائے. نگراں وفاقی حکومت کا مؤقف ہے…

شہباز شریف اور کلثوم نواز کے خلاف ایف بی آر کی اپیلیں خارج

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے کلثوم نواز اور شہباز شریف کے اضافی ویلتھ ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی اپیلیں خارج کردیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ سے شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا اور عدالت عظمیٰ نے نواز کی اہلیہ مرحومہ کلثوم نواز اور مسلم

منشیات کیس، کنگ خان کے بیٹے کی درخواست ضمانت مسترد

ممبئی: شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پارٹی کے دوران منشیات کیس میں گرفتار ہونے والے آریان خان کی نارکوٹک کنٹرول بیورو کی تحویل میں ہونے کی مدت آج ختم ہورہی تھی۔ بیٹے کی ضمانت کے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں: بلاول

کراچی: پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافے کو مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ پٹرول تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچاکر عمران خان نے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ مارا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری مسترد

اسلام آباد: ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری وفاقی کابینہ نے مسترد کردی ہے.نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 14 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا گیا۔اجلاس کے دوران 20 ریگولیٹری

سینیٹ پارلیمانی کمیٹی اجلاس، انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال مسترد

اسلام آباد: اعظم سواتی کے الزامات پر الیکشن کمیشن حکام سینیٹ کمیٹی سے احتجاجا واک آؤٹ کرگئے۔سینیٹر تاج حیدر کی زیر صدارت سینیٹ پارلیمانی امور کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ بابر اعوان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا کام صاف، شفاف اور غیر جانبدار الیکشن

جبری ویکسی نیشن کے خلاف درخواست مسترد، 25 ہزار جرمانہ!

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے کورونا کی جبری ویکسی نیشن کے خلاف دائر کی گئی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی اور درخواست گزار پر 25 ہزار جرمانہ بھی عائد کردیا۔سندھ ہائی کورٹ میں کورونا ویکسین سے متعلق حکومتی اقدامات کے خلاف دائر

براڈ شیٹ تحقیقات، ن لیگ نے عظمت سعید کی تقرری مسترد کردی!

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے براڈ شیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے جسٹس (ر) عظمت سعید کی تقرری مسترد کردی۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ جن سے تحقیقات ہونی چاہیے، انہی سے تحقیقات کرانا انصاف کا قتل ہے، عمران صاحب ہمت کرکے قوم

سینیٹ میں ایف اے ٹی ایف سے متعلق بل مسترد!

اسلام آباد: کل قومی اسمبلی سے منظور ہونے والا انسداد دہشت گردی ترمیمی بل سینیٹ میں مسترد کردیا گیا۔چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں قومی اسمبلی سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق منظور کیے