براؤزنگ Reduce

Reduce

نئے سال کے آغاز پر پٹرول کی قیمت میں کمی متوقع

اسلام آباد: نئے سال 2024 کے آغاز پر اگلے 15 روز کے لیے پٹرول کی قیمت میں کمی متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم جنوری سے پٹرول کی قیمت میں آئندہ 15 روز کے لیے معمولی کمی کی جاسکتی ہے، جس میں پٹرول ایک روپے 72 پیسے سستا ہونے کا امکان ہے…

پی آئی اے کی پروازوں کی منسوخی کے تناسب میں واضح کمی

کراچی: پی آئی اے کی پروازوں کی منسوخی کے تناسب میں واضح کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے قومی ایئرلائن کو 50 کروڑ روپے سے زائد کی ادائیگی کردی گئی، جس کے بعد قومی ایئرلائن کی پروازوں کی منسوخی میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔…

پٹرول 38 اور ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے کمی کا امکان

اسلام آباد: بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد پٹرول کی قیمت 102 ڈالر…

امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ، روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی: گزشتہ کچھ دنوں سے پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر گھٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک…

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی گراوٹ

کراچی: ملک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں 2 روپے 4 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام…

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا

کراچی: ایک روز کے اضافے کے بعد پھر انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں آج ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 9 پیسے گرا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 277…

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی، سونا بھی سستا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی جب کہ سونا بھی سستا ہوگیا۔ امریکی ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان رہا، انٹربینک میں ڈالر معمولی سا مہنگا ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا۔ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 37…

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا، سونا سستا

کراچی: ملک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا جب کہ سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 15 پیسے پر بند ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 59 پیسے مہنگا ہوا ہے۔…

پاکستان کو امسال ترسیلات میں کمی ہوسکتی ہے، عالمی بینک

نیویارک: عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی واقع ہوسکتی ہے۔عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو گزشتہ سال کے 31 ارب ڈالر کے مقابلے میں 2022 میں 29 ارب ڈالر کی ترسیلات ہوں گی جب کہ بنگلادیش اور سری لنکا کو بھی

ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 41 پیسے کمی

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے حلف اُٹھاتے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 41 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی۔انٹربینک میں ایک موقع پر ڈالر مزید 2 روپے 41 پیسے نیچے آکر 231 روپے 50 پیسے کا ہوگیا جب کہ کاروباری روز کے اختتام پر