محمد رضوان نے کئی ریکارڈ توڑ ڈالے!
لاہور: محمد رضوان کے بیٹ سے کئی ریکارڈز چکناچُور ہوگئے، وہ ٹی 20 انٹرنیشنل میں سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی ثابت ہوئے۔جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹوئنٹی 20 میچ میں محمد رضوان نے ناقابل شکست 104 رنز اسکور کرکے ٹیم کا مجموعہ 6 وکٹ پر 169 تک!-->…