براؤزنگ Received

Received

آئی ایم ایف سے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

اسلام آباد: پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ خیال رہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ ہفتے پاکستان کے…

بھارتی فنکاروں کی دربار صاحب کرتارپور آمد پر بھرپور استقبال

کرتارپور: بھارت کے فنکاروں کی دربار صاحب کرتارپور آمد پر پاکستانی فنکاروں کی جانب سے پُرجوش استقبال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی وفد میں اداکار ہریش ورما، شرن کور، جسکرن گل، چندرکمبوج، راج ویندر، بلجیت سنگھ، اسپن اور دیگر شامل تھے جب…

پاکستانی مصنف عارف انیس نے اعلیٰ برطانوی شاہی اعزاز حاصل کرلیا

لندن: پاکستان سے تعلق رکھنے والے مصنف اور سماجی شخصیت عارف انیس برطانوی سلطنت کے موسٹ آرڈر آف دی برٹش ایمپائر کے رکن بن گئے اور انہوں نے اپنی اس بے مثال کامیابی کو اپنے وطن کے نام کیا ہے۔ پاکستانی نژاد مصنف، کالم نگار اور فلاحی رضاکار…

وزیراعلیٰ پنجاب کا اسمبلی تحلیل کا فیصلہ: سمری مل گئی، گورنر

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی تحریر کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے سمری گورنر کو ارسال کردی گئی۔ دوسری جانب گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اسمبلی تحلیل کی سمری موصول ہونے کی تصدیق