براؤزنگ rate

rate

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے کمی، ڈیزل بھی سستا

اسلام آباد: قوم کے لیے خوش خبری، بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کے ثمرات حکومت نے فوری طور پر عوام کو منتقل کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ پندہ روز…

ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر آج بڑھی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر آج 32 پیسے مہنگا…

انٹر بینک میں امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچا

کراچی: ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی روپیہ روز بروز بے توقیری کی پستیوں میں گرتا چلا ہارہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 35 پیسے اضافے کے…

ڈالر مہنگا، سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: ملک میں امریکی ڈالر اور سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ کے نئے کاروباری ہفتے میں ڈالر 26 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے…

ڈالر اور سونے کی قیمتیں برقرار!

کراچی: رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز ڈالر اور سونے کی قیمتیں برقرار رہیں، درآمدی شعبوں کی محدود ڈیمانڈ سے پیر کو انٹربینک میں اتار چڑھاؤ کے باوجود ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم رہی، اسی طرح سونے کے مقامی بھاؤ میں کوئی تبدیلی

کورونا وبا: بیرون ملک جانے والوں کے لیے بوسٹر ڈوز کی قیمت مقرر

اسلام آباد: پاکستان سے بیرون ملک کے لیے عازم سفر ہونے والوں کو ویکسین کی اضافی خوراک پیسوں میں لگے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت صحت نے بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لیے این سی او سی کی سفارش پر اہم فیصلہ کیا ہے، فیصلے کی روشنی میں اب بیرون

وفاق کو 10 روز میں کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو 10 روز میں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دیا  ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں کورونا ویکسین اسپوتنک ریلیز کرنے سے متعلق درخواست پر جسٹس ندیم اختر نے سماعت کی۔ دوران سماعت…

سونا مہنگا، فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: پاکستان بھر میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران ایک مرتبہ پھر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، قیمت 2 ہزار روپے کے اضافے کے بعد 1 لاکھ پانچ ہزار 100 روپے ہوگئی۔ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو