براؤزنگ Rate Big Increase

Rate Big Increase

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ

کراچی: پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اٖضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 5

گیس قیمتوں کو پر لگ گئے، گھریلو صارفین کیلیے 172 فیصد مہنگی

اسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی۔ پٹرولیم ڈویژن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا اور گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ 25 سے 90 مکعب…

حکومت کا غریبوں کو ایک اور تحفہ، پٹرول 26.02 اور ڈیزل 17.34 روپے مزید مہنگا

 اسلام آبادٜ نگراں حکومت نے ایک بار پھر غریب عوام پر پٹرول بم برسادیا، پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 26 روپے سے زائد اضافہ کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ پندرہ روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ…

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 17 روپے تک اضافے کا اندیشہ

اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل قیمت میں بڑھوتری کے باعث پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں پھر بڑے اضافے کا اندیشہ، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کرلی۔ اوگرا نے…