براؤزنگ Rapper

Rapper

گلوکار طلحہ انجم نے کزن زویا کریم سے منگنی کرلی

کراچی: ملک کے معروف نوجوان ریپر و گلوکار طلحہ انجم نے اپنی کزن اور انفلوئنسر زویا کریم سے منگنی کر لی۔طلحہٰ انجم معروف میوزک بینڈ ینگ اسٹنرز کے اہم رکن ہیں اور وہ اپنے گانوں کے انداز کی وجہ سے نوجوان نسل میں کافی مقبول ہیں۔گلوکار طلحہ انجم

عالمی شہرت یافتہ برطانوی گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا

لندن: مقبول انگریزی گانے ٹو مچ کے برطانوی گلوکار و ریپر اور سینٹرل سی کے نام سے مشہور اوکلی نیل سیزر- سو نے اسلام قبول کرلیا۔گلوکار نے لائیو اسٹریمنگ کے دوران اسلام قبول کرنے اور اپنا نام تبدیل کرنے کی تصدیق بھی کی، انہوں نے ایک لائیو

مہوش حیات کا ہنی سنگھ کے ساتھ کام کرنے کا اعلان

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے بھارتی میوزک ریپر یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر مہوش حیات نے اپنی نئی تصویر پوسٹ کی، جس میں اُن کے ساتھ بھارتی میوزک ریپر ہنی سنگھ اور راؤ علی خان…

امریکی گلوکارہ نے ڈرنک پھینکنے پر مداح کو مائیک دے مارا

لاس ویگاس: کنسرٹ کے دوران امریکی ریپر کارڈی بی نے خود پر ڈرنک پھینکنے والے شخص کو مائیک دے مارا۔ سوشل میڈیا پر کارڈی بی کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کنسرٹ کے دوران اسٹیج کے قریب موجود ایک شخص نے پرفارمنس کرتی…