رمضان میں عائزہ اور دانش کا سعودی مقامات مقدسہ کا یادگار سفر جاری
کراچی: رمضان کا آغاز ہوتے ہی ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس بابرکت مہینے کا ایک ایک لمحہ عبادت اور نیکی کمانے میں صرف کریں، چنانچہ اکثر سیلیبریٹیز بھی مکہ مکرمہ کا رخ کرتے ہیں۔شوبز کی معروف جوڑی اداکارہ عائزہ خان اور دانش تیمور نے رمضان!-->…