براؤزنگ Punjab assembly

Punjab assembly

پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا

لاہور: نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی نے حلف اُٹھالیا، اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے اُن سے حلف لے لیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا گیا تھا جو 2 گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سبطین خان کی صدارت میں…

پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی سے اعتماد کے 186 ووٹ حاصل کرلیے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ اسمبلی سے 186 اراکین کے اعتماد کے ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے، ووٹنگ کی کارروائی کے دوران متحدہ اپوزیشن نے بائیکاٹ کرکے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد

تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی

لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے پارٹی اراکین کو ہدایت کی ہے کہ اگر پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ ڈالی گئی تو پی ٹی آئی اراکین مستعفی ہوجائیں گے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے لیے پی ٹی آئی نے

حمزہ شہباز کی کوٹ لکھپت جیل سے ضمانت پر رہائی!

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں قید مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز کو رہا کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں کوٹ لکھپت کیس میں قید مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز کی رہائی کا پروانہ جاری ہوا، احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج…

پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ کے 7 ملازمین کورونا کی زد میں آگئے!

لاہور: پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ کے 7 ملازمین کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی ہدایت پر ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت 9 نومبر کو ہونے والے ٹیسٹوں کی رپورٹ میں پنجاب اسمبلی کے 7 ملازمین

طلال کی سیاست پر تاحیات پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع!

لاہور: (ن) لیگی رہنما طلال چوہدری کی سیاست پر تاحیات پابندی عائد کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔قرارداد تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی جس میں کہا گیا کہ (ن)لیگ کے سابق