براؤزنگ public holiday

public holiday

متحدہ عرب امارات میں 12 ربیع الاوّل کو عام تعطیل ہوگی

ابوظہبی: یو اے ای نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کی خوشی میں 12 ربیع الاوّل کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیڈرل اتھارٹی آف ہیومن ریسورسز نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ وفاقی حکومت نے…

الیکشن کمیشن کا 8 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: 8 فروری کو عام انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق عام…

سندھ: یوم اقبال پر عام تعطیل اور دیوالی پر ہندو برادری کیلیے چھٹی کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے جمعرات 9 نومبر کو یوم اقبال اور اتوار 12 نومبر کو ہندو برادری کے تہوار دیوالی کے موقع پر اس کمیونٹی کے لیے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سیکریٹری خزانہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو یوم اقبال کی مناسبت…

شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کا عرس، سندھ میں یکم ستمبر کو عام تعطیل ہوگی

کراچی: یکم ستمبر کو نگراں سندھ حکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوفی بزرگ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر یکم ستمبر بروز جمعہ کو سندھ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ نوٹیفکیشن…

سندھ میں 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام (بدھ اور جمعرات) کو چھٹی کا اعلان کردیا۔9 اور 10 محرم کو عاشورہ کے موقع پر سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 9 اور 10 محرم (18 اور