براؤزنگ PTI

PTI

پی پی پی اور پی ٹی آئی میں جلد مذاکرات متوقع

کراچی: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی اور پی پی پی کے درمیان جلد مذاکرات کا امکان ہے۔ سیاسی کشیدگی کے خاتمے اور سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں. پیپلز پارٹی کے تحریک انصاف سے جلد مذاکرات کے امکانات بھی روشن دکھائی

پختونخوا انتخابات کی تاریخ کیلیے پی ٹی آئی کا عدالت عظمیٰ سے رجوع

اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے لیے پی ٹی آئی نے عدالت عظمیٰ سے رجوع کرلیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور گورنر خیبر پختونخوا کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ گورنر کے پی یکم مارچ کے

لاڈلے نے قانون اور آئین کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا کسی نے نوٹس نہیں لیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آئین نے اداروں کے درمیان پاور کی تقسیم کی، اس نے ریڈلائن لگادی کہ اس لائن کو کوئی عبور نہیں کرسکے گا مگر تاریخ کے واقعات ہم سب کے سامنے ہیں، آج آئین کا سنگین مذاق اڑایا جارہا ہے، آئین میں

زمان پارک میدان جنگ میں تبدیل، پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں ٹکراؤ

لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ زمان پارک پر موجود ہے، جہاں اسے پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے مزاحمت کا سامنا

خاتون جج دھمکی کیس: عمران کی گرفتاری کیلیے اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئی

لاہور: اسلام آباد پولیس کی ٹیم عمران خان کو گرفتار کرنے پھر لاہور پہنچ گئی۔ خیال رہے کہ خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں پی ٹی آئی سربراہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی ٹیم خصوصی ہیلی

زلفی بخاری اور فیاض چوہان نے گرفتاری پیش کردی

راولپنڈی: پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں رہنمائوں زلفی بخاری اور فیاض الحسن چوہان نے اپنی گرفتاری پیش کردی۔پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے کے لیے پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ

گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کیلیے عدالت سے رجوع، کل سماعت

لاہور: لاہور سے جیل بھرو تحریک میں گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی کی جانب سے والد کو عدالت میں پیش کرانے کے لیے درخواست

میئر کراچی کا انتخاب کب عمل میں آئے گا

محمد اویس عارف کراچی میں بلدیاتی انتخابات کو کئی روز گزر گئے، اس کے باوجود تاحال میئر کراچی کا انتخاب عمل میں نہیں آسکا ہے۔ نہ جانے اس حوالے سے کب حالات واضح رُخ اختیار کریں گے۔ عوام الناس میں اس ضمن میں خاصا تذبذب پایا جاتا ہے۔ دو

تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کے استعفے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے منظور کرلیے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کرکے الیکشن کمیشن کو بھجوادیے۔ ذرائع کا

کراچی میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، متعدد زخمی

کراچی: ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس میدان جنگ میں تبدیل، پی پی پی اور پی ٹی آئی کارکنان گتھم گتھا، کیماڑی میں قائم ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوئی، نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔پی پی پی اور