براؤزنگ PTI

PTI

برطانیہ میں خیرات کیلیے جمع کردہ رقم کی پی ٹی آئی کو منتقلی کا انکشاف

لندن/ اسلام آباد: گوروں کے دیس میں خیرات کے لیے جمع کی جانے والی رقم پاکستان کی سابق حکمران جماعت پی ٹی آئی کو منتقل کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی نے پی ٹی آئی کے لیے خیرات کے

رولنگ کیس: حکومت کا فل کورٹ نہ بنانے کیخلاف نظرثانی اپیل کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومتی وکلا نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ میں پیش ہوکر اسے عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ فل کورٹ نہ بنانے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کی جائے گی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی

تخت پنجاب کس کا مقدر؟ فیصلہ کل ہوگا

لاہور: پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا تاج کس کے سر سجے گا، اس بات کا فیصلہ کل ہوگا، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج لاہور آئیں گے، فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے ان کے 187 ارکان اسمبلی ہوٹل منتقل ہوچکے ہیں۔تخت پنجاب کے حصول کی خاطر آج

ضمنی انتخابات: تخت پنجاب کی جنگ کے فاتح کا فیصلہ آج ہوگا

لاہور: آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات آج (اتوار) ہوں گے، پی ٹی آئی بازی لے جائے گی یا مسلم لیگ ن، تخت پنجاب کے فاتح کا فیصلہ بھی آج ہوجائے گا۔تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں، پولنگ کا سامان

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، پی ٹی آئی کی اپیل پر عدالت عظمیٰ کا بینچ تشکیل

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائی کورٹ کے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر بینچ تشکیل دے دیا۔پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری اور امتیاز صدیقی کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔سابق حکمراں

سینیٹ میں نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور، پی ٹی آئی کا احتجاج

اسلام آباد: سینیٹ میں نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نیب ترمیمی بل پیش کیا جب کہ مرتضیٰ جاوید عباسی نے

حکومت کی پی ٹی آئی سے معاہدے کی تردید

اسلام آباد: حکومت نے لانگ مارچ کے حوالے سے تحریک انصاف کے ساتھ معاہدہ طے پانے کی تردید کردی۔وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا، حکومت اور تحریک

قوم کو جھکنے نہیں دوں گا، مارچ 25سے29 مئی کے دوران ہوگا، عمران خان

ملتان: سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پھر عام انتخابات کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا کہ 25 سے 29 مئی کے دوران اسلام آباد مارچ کریں گے، حتمی تاریخ کا اعلان کل پرسوں کروں گا، اتنی ڈرپوک حکومت ہے کہ پٹرول اورڈیزل کی قیمت

پی ٹی آئی کی مرکزی تنظیم کی تشکیل

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی مرکزی تنظیم تشکیل دے دی گئی۔ فواد چوہدری کو سینئر نائب صدر مقرر کیا گیا ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی منظوری سے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے مرکزی تنظیم تشکیل دے دی۔ مرکزی تنظیم کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن

ایوب آفریدی مستعفی، شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کرانے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ایوب آفریدی سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان کی خالی کردہ نشسست پر مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کرائے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر