براؤزنگ PTI Leader

PTI Leader

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور پی ٹی آئی رہنما کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد: پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور پی ٹی آئی کے رہنما خواجہ طارق رحیم کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی، جس میں دونوں پنجابی زبان میں گفتگو کررہے ہیں۔ مبینہ آڈیو میں ہونے والے بات چیت کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کہتے ہیں کہ…

عمران سے متعلق غلط بیانی اور کار سرکار میں مداخلت پر شبلی کیخلاف مقدمہ

اسلام آباد: شبلی غلط بیانی اور کار سرکار میں مداخلت پر بڑی مشکل میں پھنس گئے، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو وارنٹ گرفتاری موصول کرانے کے لیے لاہور آنے والی اسلام آباد پولیس نے شبلی فراز سمیت ڈیڑھ سو نامعلوم کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی رہائی

رحیم یار خان: پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔پولیس نے اعظم سواتی کو پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک میں حراست میں لیا تھا جنہیں ڈسٹرکٹ جیل رحیم یار خان سے رہا کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے رہائی کے

اسد عمر کی اہلیہ کا شوہر کی رہائی کیلیے عدالت عالیہ سے رجوع

لاہور: پی ٹی آئی کے اہم رہنما اسد عمر کی اہلیہ صوفیہ فاطمہ نے شوہر کی نظربندی کے خلاف اور رہائی کے لیے الگ درخواست دائر کردی۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں اسد عمر کی اہلیہ نے ڈپٹی کمشنر، سی سی پی او، آئی جی اور جیل سپرنٹنڈنٹ

فواد چوہدری کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔اسلام آباد کی مقامی عدالت نے فواد چوہدری کو تھانہ کوہسار کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں سوا تین بجے پیش کرنے کا حکم دیا تھا، جس کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ نے ان

فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ، پولیس میڈیکل کے بعد لیکر اسلام آباد روانہ

لاہور: سابق وفاقی وزیر و پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ لاہور کی عدالت نے منظور کیا اور پھر طبی معائنے کے بعد اسلام آباد پولیس پی ٹی آئی رہنما کو لے کر روانہ ہوگئی۔پولیس نے سخت سیکیورٹی میں فواد چوہدری کو لاہور کی کینٹ

کراچی بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دیا جائے، پی ٹی آئی

اسلام آباد: کراچی کے بلدیاتی انتخابات کو تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ نشستیں جیتنے والی جماعت پی ٹی آئی نے کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پیپلز پارٹی نے طاقت اور

متنازع ٹوئٹ کیس: پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما، سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے کی۔اعظم سواتی کے

سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے اعظم سواتی کے متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت کی، اس سلسلے میں اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے عدالت میں

عدالت عالیہ سندھ نے مزید مقدمات میں سواتی کی گرفتاری روک دی

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے اعظم سواتی کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔عظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی نے والد کی سندھ میں گرفتاری کے خلاف نئی درخواست دائر کی تھی، جس کی فوری سماعت کی استدعا کی گئی تھی۔سندھ ہائی کورٹ نے عثمان سواتی